Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Responsive Advertisement

 فیصل موورز کی تمام بیوں کے موٹروے پر سفر کرنے پر مکمل پابندی عائد

 

اسلام آباد، پشاور ( مانیٹرنگ ڈیسک، آن لائن ) فیصل موورز کے موٹر وے پر سفر کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابت فیصل موورز کا دس روز کے دوران دوسرا ایکسیڈنٹ ہوا ہے۔ موٹر وے پولیں کا کہنا ہے فیصل موورز کو پیش آنے والے حادثے کے نتیجے میں 2 افراد جاں نت جبکہ 10 مسافر زخمی ہو چکے ہیں ۔ موٹر وے پولیں ذرائع نے مزید کہا کہ فیصل موورز کے ڈرائیورز لا پرواہی سے ڈرائیونگ کرتے ہیں ۔ فیصل موور کو پہلے بھی کئی بار آگاہ کیا گیا لیکن کوئی عمل درآمد نہیں کیا گیا۔ نیشنل ہائی وے پر واقعات پر وہاں بھی پابندی عائد کی جائے گی ۔ یاد رہے کہ ستمبر 2019 میں فیصل موورز نے مینگورہ ٹرمینل نے پاک چین دوستی کا نیا باب کھولتے ہوئے سوات تا چنین شاندار بس سروس کا آغاز کیا تھا جس کا افتتاح کمشنر ملاکنڈ ڈویین ریاش نان محمود چی مین ڈیڈ ک سوات فضل حکیم خان اور ایم این اے سلیم الرمن نے ایک سادہ مگر پروقار تقریب کے دوران کیا۔ تقریب میں فیصل موورز کے چیف ایگر بائیو مید نان اور ٹرانسپورٹر حاجی فضل مولا کے علاوہ سوات کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیات اور معززین علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔ اس موقع پر مقررین نے کہا ہے سوات میں سیاحت و ٹرانسپورٹ سے لیکر تمام شعبوں میں سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول بن چکا ہے قیام امن کے بعد یہاں معیشت، صنعت و تجارت کی سرگرمیوں میں زبردست اضافہ ہوا ہے کیونکہ سوات قدرتی حسن سے مالا مال خطہ ہے ملک بھر کے علا وہ بیرونی ملکوں سے سیاح سوات آرہے ہیں جس کی وجہ سے یہاں سیاحت کے علاوہ دیگر تمام شعبوں میں مثالی ترقی ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ موجود حکومت کے مثالی اقدامات اور عوام دوست پالیسیوں کی وجہ سے لوگوں کا اعتماد دوبارہ بحال ہو چکا ہے اب محب ومن سمندر پار پاکستانی بھی اپنے ملک میں تیزی سے سرمایہ کاری کر رہے ہیں جس سے مقامی لوگوں کو روز کار کی مواقع فراہم ہو رہے ہیں اور ملک کو فائدہ پی رہا ہے انہوں نے کہا کہ فیصل موورز انتظامیہ کا سوات کے سیاحتی مقامات کے علاوہ چین ، ایران اور ترکی تک اپنی شاندار سروس کا پروگرام انتہائی خوش آئندہ ہے دوسرے ٹرانسپورٹرز کو بھی چاہئے کہ اس طرح کی سروسز شروع کریں جو سیاحت و کاروبار کے علا وہ طلباء کیلئے بھی بہت کارآمد اور مفید ثابت ہوئی ٹرمینل منیجر نے بتایا کہ مینگور تا پین بشته وار سروس کے دوران بس بشتہ کو علی اسے اسلام آباد موٹر وے کے را سے حویلیاں تا ناران کاغان پنچے گی جماں مسافروں کو معیاری ناشتہ کرانے پر آدھا گھنٹہ کے بعد گلگت روانہ ہوگی اور رات 9 بے ست بارڈر پہنچے گی جہاں معیاری ہوٹل میں ڈنر اور میں ناشتہ کے بعد امیگریشن مراحل کے ساتھ یہ سفر پیر کی شام کو پینی صوبہ کا شغر کے شهر تاشکرکین پہنچنے پر اختتام پذیر ہو گا۔


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے